اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت دریافت کی۔ رہبر معظم کے پیام کا متن کچھ اس طرح سے ہے۔
بسم الله الرحمن الرحیم
حضرت آیتالله سیستانی دامت برکاته سلام علیکم، آپ کی جسمانی صحت میری تشویش کا باعث بنی ۔ خدا وند متعال سے آپ کی جلد از جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔
والسلام علیکم و رحمةالله
سیّدعلی خامنهای
(۲۷ دی۱۳۹۸) 17 جنوری 2020
/129
19 جنوری 2020 - 09:10
News ID: 1003576
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔